Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سراج الحق

سائفر کیس کے حقائق پوری قوم کے سامنے آنے چاہییں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ سائفر کیس کے حقائق پوری قوم کے سامنے آنے چاہییں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا پر بے حد افسوس ہے، مقدمہ کی سماعت کھلی عدالت میں ہونی چاہیے تھی تاکہ عدل کے تقاضے پورے ہوتے۔ سراج الحق نے کہا کہ سائفر کیس پر آزاد

Loading...