Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں چور چور کا شور مچانے والا خود چور نکلا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں چور چور کا شور مچانے والا خود چور نکلا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی واضح بہتری وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں اچھی اور کرپشن سے

Loading...
Exit mobile version