حکومت انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کرے،احسن بختاوری
احسن بختاوری نے کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کرے۔ صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس و انڈسٹری احسن ظفر بختاوری نے شرح سود برقرار رکھنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود کو بلند ترین سطح پر برقرار رکھ کر بزنس کمیونٹی کو مایوس کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں شرح
