Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شرجیل میمن

سائفر کیس سے ملک کی سالمیت جڑی ہوئی ہے،شرجیل میمن

شرجیل میمن نے کہا ہےکہ سائفر کیس سے ملک کی سالمیت جڑی ہوئی ہے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس ایک حساس نوعیت کا کیس تھا، کوئی بھی وزیراعظم کرسی کو بچانےکیلئے ملکی سالمیت کوداؤ پر نہیں لگاسکتا، میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ سائفر کیس اور

Loading...