Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آصف زرداری

ہمارا ٹارگٹ ہمیشہ سے پنجاب تھا اور رہے گا، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ ہمیشہ سے پنجاب تھا اور رہے گا۔ سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا نہیں خیال سابق چیئرمین پی ٹی آئی سیاسی قیدیوں میں آتے ہیں، میری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا۔ آصف زرداری نے کہا کہ پنجاب سے زیادہ آزاد امید

Loading...