Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت عام انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے پرعزم ہے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کے آزادانہ اور شفاف انعقاد کیلئے پرعزم ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امیدواروں کی جانب سے انتخابی مہم جاری ہے، انتخابات کے التوا کا کوئی ٹھوس جواز بھی نہیں ہے، ملک میں عام انتخابات کی تاریخ 8 فروری ہے۔ انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ماضی سے

Loading...
Exit mobile version