Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فری لانسرز کی سہولت کے لیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا بڑا اقدام

پاکستان کو ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کا ایک علاقائی مرکز بنانا ہے ، عمر سیف

عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کا ایک علاقائی مرکز بنانا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر آئی ٹی و مواصلات عمر سیف نے کہا کہ پاکستان کو خطے کے ممالک کیلئے ڈیجیٹل کوریڈور بنانے کا پہلا سنگ میل عبور کرلیا، آج پاکستان ٹیلی کام اور آئی ٹی انڈسٹری کے لیے ایک یادگار دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی سی ایل، ایس

Loading...