
پاکستان اور بحرین کی مشترکہ مشقیں البدر ہشتم کا آغاز
پاکستان اور بحرین کی مشترکہ مشقوں البدر ہشتم کا آغاز ہوا جس میں پاک فوج اور بحرین نیشنل گارڈ کے دستے شریک ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحرین مشقیں قومی انسداد دہشتگردی مرکزپبی میں منعقد کی گئی، یہ پاکستان اور بحرین کی انسداد دہشت گردی کے شعبے میں سالانہ دو طرفہ مشق ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا







