8 فروری کو شیر پورے ملک میں جیتے گا، حمزہ شہباز
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 8 فروری کو شیر پورے ملک میں جیتے گا۔ مرکزی رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی قیادت مین مہنگائی کے عذاب سے نکالیں گے، ہر گھر میں خوشحالی آئے گی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ 8 فروری کو شیر پورے ملک
