Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا51 واں اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں پٹرولیم زون ون ایف میں کمپنیوں کے لئے بہترویل ہیڈ قیمتوں کی منظوری دی گئی، زون ون ایف میں کے پی کے جنوبی سرحدی، بلوچستان کے مغربی سرحدی علاقے شامل ہیں۔ کونسل نے گیس ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن پالیسی2024کے مسودےکی منظوری دی

Loading...