
ہم ملک اور قوم کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے ،نوازشریف
نواز شریف نےکہا ہے کہ ہم ملک اور قوم کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ بتائے مجھے اس محبت اس خلوص اور اس پیار کا کیسے شکریہ کروں، کبھی کبھی میں سوچتا ہوں آپ مجھ سے اتنی محبت کیوں کرتے ہیں، یہ ایسا رشتہ ہے جس پر ہمیں ناز ہے۔میں نے







