سب مل کر تیر پر نشان لگائیں ہم شیر کا شکار کرینگے، بلاول
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سب مل کر تیر پر نشان لگائیں ہم شیر کا شکار کرینگے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اسی شہر میں موجود ہوں جہاں ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کیا گیا، میں آج اس جگہ پر موجود ہوں جہاں بینظیر بھٹو نے آخری خطاب کیا، آج پاکستان کے جو حالات ہیں ان حالات
