Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

2017 میں نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا ، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ 2017 میں نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا ۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے این اے 130 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے یہ حلقہ نیا نہیں ہے، آپ سب نواز شریف سے محبت کرنے والے ہیں،2013 میں اس حلقے میں انتخابی مہم کی ذمہ داری مجھ پر

Loading...
Exit mobile version