Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی سندھ میں تنہا نہیں عوام ساتھ ہیں،ناصرشاہ

ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ میں تنہا نہیں عوام ساتھ ہیں۔ رہنما پیپلز پارٹی ناصرحسین شاہ نے بول نیوز کے پروگرام اب بات ہوگی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب میں پیپلزپارٹی کافی سیٹیں لے گی۔ ناصرحسین شاہ نےکہا کہ مخالفین کے الائنس سےخائف نہیں، پیپلزپارٹی پورے سندھ سے کلین سوئپ کریگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ ن اس وقت

Loading...
Exit mobile version