بلاول بھٹو زرداری کا نوازشریف کو ایک بار پھر مناظرے کا چیلنج
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کو الیکشن سے پہلے مناظرے کی دعوت دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم کے امیدوار نوازشریف کو 8 فروری سے پہلے کسی بھی جگہ کسی بھی وقت مناظرےکی دعوت دیتا ہوں۔ I invite the PM candidate of @pmln_org, @NawazSharifMNS, to
