Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہمارا عزم ہے کہ ملک میں ہر بچہ پولیو سے محفوظ ہو ، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمارا عزم ہےکہ ملک میں ہر بچہ پولیو سے محفوظ ہو۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے صدر روٹری انٹرنیشنل کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں نگراں وزیراعظم کو پاکستان اسمارٹ ولیج پروگرام اور انسداد پولیو سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر نگراں وزیراعظم نے روٹری انٹرنیشنل کی تعلیم و دیگر شعبوں کے

Loading...
Exit mobile version