الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ سکیم جاری کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ سکیم جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعہ کو قومی اسمبلی کے 266، پنجاب اسمبلی کی 297، سندھ اسمبلی کی 130، خیبرپختونخوا اسمبلی کی 115 اور بلوچستان اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں کی حتمی پولنگ سکیم جاری کر دی گئی ہے۔ ان نشستوں پر 8 فروری کو ملک بھر
