Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مشال ملک کا یوم سیاہ کے موقع پر پیغام

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشال ملک نے یوم سیاہ کے موقع پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ مشال ملک نے کہا کہ آج بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ ہے ، پوری دنیا میں کشمیری اس دن کو کئی دہائیوں سے یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج بھارت میں آر ایس ایس کی حکومت کا جشن

Loading...
Exit mobile version