
جدید علوم حاصل کرکے دنیا کو دین کا تابع بنانا ہمارے دین کا سبق ہے، انیق احمد
انیق احمد نے کہا ہے کہ جدید علوم حاصل کرکے دنیا کو دین کا تابع بناناہی ہمارے دین کا سبق ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر کے علماء نے دین کی بڑی خدمت کی اور انہی کی وجہ سے ہمیں بھی بہت کچھ سیکھنے سمجھنے کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ ہر مسلمان کیلئے







