Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گالی، تقسیم، نفرت کی سیاست کرنے والے ملک کے دشمن ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گالی، تقسیم، نفرت کی سیاست کرنے والے ملک کے دشمن ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ایک بار پھر ساہیوال میں ہمارا استقبال کیا ہے، آپ کا شکر گزار ہوں، اپنے منشور کو لے کر پورے ملک کا دورہ کر رہا ہوں، کل ہم نے

Loading...