Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک کو دوبارہ پٹری پر لانا آسان کام نہیں ،نواز شریف

سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو دوبارہ پٹری پر لانا آسان کام نہیں۔ قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف نے مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک عمدہ پاکستان چھوڑ کر گئے تھے، اپنی مدت پوری کرنے دی ہوتی تو اگلی مدت آپ پھر دیتے لیکن ملک کو دوبارہ پٹری پر لانا آسان کام نہیں،

Loading...