
پاکستان اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ہے پاکستان اپنے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی امور، بین المذاہب ہم آ ہنگی اور مشرق وسطیٰ حافظ مولانا طاہر اشرفی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی طرف سے پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کی گئی، حکومت کی طرف سے







