پیپلزپارٹی عام آدمی کو ریلیف پہنچائے گی ، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی عام آدمی کو ریلیف پہنچائے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹھنڈے موسم میں آپ کی موجودگی کا شکر گزار ہوں، الیکشن کے سلسلے میں کنونشن کررہا ہوں، میں واحد سیاستدان ہوں جو آپکی طرف دیکھ رہا ہوں اور عوام کی طرف دیکھ کر عوام سے ووٹ مانگ رہا ہوں۔ انہوں
