Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دھند کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر

ملک کے بالائی علاقوں میں جاری دھند کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ہفتہ کو اسلام آباد میں جاری شدید دھند کے باعث پرواز کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے،اسلام آباد میں دن 12 بجے بھی حد نگاہ 150 میٹر سے کم رہی جو کہ ایئربس 320 کی

Loading...