Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسلم لیگ ن کا نواز شریف کی طرف سے ریلیاں نکالنے کا فیصلہ

‏مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف کی طرف سے ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف سے اسحاق ڈار اور بلال یاسین کی ملاقات میں کیا گیا، پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز منگل 23جنوری کو لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کرینگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد نوازشریف نے مریم نواز کو

Loading...