پاکستان مسلم لیگ ن کا انتخابی منشور آج پیش کئے جانے کا امکان
پاکستان مسلم لیگ ن کا انتخابی منشور آج پیش کئے جانے کا امکان ہے، بول نیوز نے مسلم لیگ ن کے منشور کی دستاویزات حاصل کر لیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے منشور میں صحت ، تعلیم ، معیشت ، لائیو سٹاک ، زراعت سمیت دیگر شعبہ جات شامل ہیں جبکہ تعلیم کے شعبے پر بہت زیادہ توجہ اسکول ایجوکیشن، تعلیمی شعبے میں پبلک پرائیویٹ
