8 فروری قومی نصب العین کی تیاری کا دن ہے، شہباز شریف
صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری قومی نصب العین کی تیاری کا دن ہے۔ تفصیلات کےمطابق صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 8 فروری 2024 کے انتخاب کا دِن محض ووٹ کے جمہوری حق کے استعمال کا دِن نہیں بلکہ یہ قومی نصب العین کی تیاری
