فتح ٹو سے ہائی میڈ تک، دفاعی میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
پاکستان کی جانب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے فتح ٹو ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے کی گرد ابھی بیٹھی نہیں تھی کہ پاک فوج کی جانب سے ہائی ٹو میڈیم ائیر ڈیفنس ویپن سسٹم کا پہلا فائر دشمن پر بجلی بن کر گرا۔ پاکستان کی جانب سے ہائی ٹو میڈیم ائیر ڈیفنس ویپن یا حماد ویپن سسٹم کا پہلا فائر یقینا ملکی فضائی دفاع کو ناقابل
