Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیالکوٹ ایئرپورٹ روڈ میری ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ سیالکوٹ ایئرپورٹ روڈ میری ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سیالکوٹ میں بزنس فسلیٹیشن سینٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ایسی بات نہیں کرتا جو پوری نہ کر سکوں، وعدہ کرتا ہوں تو ہر صورت نبھاتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ پراجیکٹس

Loading...
Exit mobile version