پیپلز پاٹی کی حکومت آتے ہی تنخوایں ڈبل کروں گا، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پاٹی کی حکومت آتے ہی تنخوایں ڈبل کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتھو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت اپنے لیڈر کو جیل سے نکلوانے کے لئے الیکشن لڑ رہی ہے تو کوئی جیل سے بچانے کے لئے الیکشن لڑ رہی ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ
