Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا

Loading...
Exit mobile version