Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اٹلی کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اٹلی کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پاکستان میں اٹلی کے سفیر اینڈریس فرارس سے الوداعی ملاقات ہوئی جس میں نگران وزیراعظم نے دوطرفہ و اقتصادی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے اٹلی کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی خدمات کو سراہا۔ نگران وزیراعظم نے سبکدوش ہونے والے

Loading...
Exit mobile version