Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت اور اداروں میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنا ہے، پرویز خٹک

پی ٹی آئی پی کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت اور اداروں میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے صوبے کا مسئلہ امن کا قیام ہے جبکہ امن ترقی اور خوشحالی ہمارا نعرہ ہے، جھوٹ نہیں بولیں گے جو کرسکتے

Loading...
Exit mobile version