پیپلز پارٹی 8 فروری کو ملک بھر میں سرپرائز دے گی، نثار کھوڑو
صدر پی پی پی سندھ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 8 فروری کو ملک بھر میں سرپرائز دے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدواروں کے علاوہ تمام حلقوں پر پارٹی کے دیگر افراد کو کاغذات نامزدگی سے دستبردار ہونے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں صدر پی پی پی
