Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کردی

سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار دے دی جس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سمیت دیگر نااہل سیاستدان الیکشن لڑنے کہ اہل ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ  نے تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کی جبکہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس

Loading...
Exit mobile version