Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نگران وزیراعظم

دہشتگرد کبھی بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گرد کبھی بھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انوار الحق نے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے بلندی درجات

Loading...