Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی

الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرنا ہے، محسن نقوی

محسن نقوی نے کہا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایس ایل تھری پراجیکٹ کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسم کی وجہ سے پراجیکٹ کی تکمیل میں مشکلات آرہی  ہیں، نمی ختم ہونے میں کافی وقت لگ رہا ہے جس سے کام رکتا ہے۔ محسن نقوی نے

Loading...