نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی باجوڑ دھماکے کی مذمت
نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سید ارشد حسین نے باجوڑ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے دھماکے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا جبکہ نگران وزیر اعلیٰ کے پی نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا بھی اظہار کیا۔ سید ارشد حسین نے کہا کہ بزدلانہ واقعات سے پولیس کےحوصلے پست
