Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پے پال کے ساتھ معاہدہ، صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری کا اہم بیان

پے پال کے ساتھ معاہدے پر صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس احسن بختاوری کا اہم بیان سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری نے کہا کہ پاکستان میں فری لانسنگ کے فروغ کیلئے پے پال کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ خوش آئند ہے، فری لانسنگ اور ای کامرس پاکستان کی ابھرتی ہوئی مارکیٹس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے

Loading...