Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال ملکی معیشت سے کھلواڑ کیا، جہانگیر ترین

استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال ملکی معیشت سے کھلواڑ کیا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو یکطرفہ اور عجلت میں ہونے والے فیصلوں پر سخت تشویش ہے، ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے والے دوبارہ کسی طور رعایت کے

Loading...
Exit mobile version