Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی ٹی کا شعبہ ملکی معیشت میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آئی ٹی کا شعبہ ملکی معیشت میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اسپشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا پانچواں اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے حوالے مختلف امور زیر بحث آئے۔ اجلاس نے  اسپیشل ٹیکنالوجی زونز

Loading...
Exit mobile version