Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات اہمیت کے حامل ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات منفرد اہمیت کے حامل ہیں۔ تفصیات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کیلئے پاکستان کے سفیر خلیل الرحمٰن ہاشمی کی ملاقات ہوئی جس میں صدر مملکت نے سفیر کو چین میں بطور پاکستانی سفیر تقرری پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان اور چین کے

Loading...
Exit mobile version