Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان حکومت کا چمن کے بیروزگار نوجوانوں کے پیکج کا اعلان

بلوچستان حکومت نے چمن کے بیروزگار نوجوانوں کے لیےخصوصی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر مواصلات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز بنگلزئی اور دیگر افراد کو قومی دھارے میں شامل کیا گیا،ریاست نے ایک بار پھر فراخدلی کامظاہرہ کیا۔ جان اچکزئی نے یہ بھی کہا کہ بیروزگاری چمن کا بہت بڑامسئلہ ہے، بے روزگاروں کو ہرماہ 20

Loading...
Exit mobile version