ملک بھر میں انسداد پولیو مہم 8 جنوری سے شروع ہوگی
ملک بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم تین مرحلوں میں 8 جنوری سے شروع ہوگی۔ انسداد پولیو پروگرام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے آئندہ ماہ ملک گیر انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، ملک بھر میں انسداد پولیو مہم 8 جنوری سے شروع کی جائے گی۔ قومی پولیو مہم کا
