عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے اعداد وشمار جاری
عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے اعداد وشمار جاری کردیئے گئے ہیں، ڈی آر او کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشتوں پر جمع ہونیوالی کاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری کی گئی ہے۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کی مجموعی 9 نشستوں پر 446 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جن میں قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر 118 امیدوار اور صوبائی اسمبلی کی 6
