ڈی جی رینجرز سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے قائداعظم اور کرسمس ڈے کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کرسمس کی تقریبات کے دوران چرچوں اور قائد اعظم ڈے پر سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیئے رینجرزکے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز سندھ نے مختلف چرچوں سمیت شہر کے دیگر
