Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عام انتخابات؛کراچی میں دلچسپ صورتحال

کراچی میں ہمیشہ کی طرح ان عام انتخابات میں بھی صورتحال خاصی دلچسپ ہے، عام انتخابات قریب آتے ہی خالد مقبول صدیقی اور حافظ نعیم الرحمان آمنے سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 250 نارتھ ناظم آباد کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے جہاں ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن

Loading...
Exit mobile version