Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024؛ پی ٹی آئی رہنماؤں نے کن حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟

بانی تحریک انصاف کے کاغذات برائے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 89 میانوالی ون سے جمع ہوگئے، ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی جمع کرکے اس کی رسیونگ عمران خان کے نمائندے کے حوالے کی۔ حلقہ این اے 89 میانوالی ون بانی پی ٹی آئی کا آبائی حلقہ ہے اور گزشتہ انتخابات میں بھی سابق وزیر اعظم سے یہ نشست اپنے پاس رکھی تھی۔ شیخ رشید احمد قلم

Loading...
Exit mobile version