Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول بھٹو نوابشاھ سے مورو پیپلز سیکریٹریٹ پہنچ گئے

پاکستان پيپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوابشاھ سے مورو پیپلز سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ یوم تاسیس سے واپسی پر حادثے کا شکار ہونے والے ضلع نوشہروفیروز کے عہدیداران، کارکنان کے اہل خانہ سے تعزیت کریں گے۔ بلاول بھٹو نے کچھ روز قبل زرداری برادری کے دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں قتل ہونے والے چار افراد کے اہل خانہ اور سولنگی برادری

Loading...
Exit mobile version