
صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے بلوچ مظاہرین کے خلاف پولیس کے غیر مناسب سلوک پر اظہار تشویش کیا۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ پولیس کو مظاہرین کے







